𝑹𝒖𝒒𝒊𝒂 ⋆୨୧ on Nearpeer MDCAT Common Room
یوسف علیہ السلام جانتے تھے سارے دروازے بند ہیں پھر بھی بند دروازے کی طرف دوڑ رہے تھے اور اس نے ایک ایک کر کے سارے دروازے کھول دیے۔ اگر کہ تمہارے لیے بھی دروازے بند ہیں تو جان لو کہ تمہارا اور یوسف کا رب ایک ہی ہے۔
Abubakar · 2026-09-06T03:07:03.064Z
حسبی اللہ ونعم الوکیل نعم المولی ونعم النصیر
𝑹𝒖𝒒𝒊𝒂 ⋆୨୧ · 2026-09-06T03:59:05.250Z
🤍🤍
Jan · 2026-09-06T05:15:50.103Z
bashakk
𝑹𝒖𝒒𝒊𝒂 ⋆୨୧ · 2026-09-06T05:50:00.495Z
❣




Afsa Memon💓 · 2026-09-06T02:36:28.519Z
beshakk...
𝑹𝒖𝒒𝒊𝒂 ⋆୨୧ · 2026-09-06T02:50:54.848Z
🤍