Sameen Ejaz on Nearpeer MDCAT Common Room
جن لوگوں کو وراثت میں پیسہ نہیں ملتا ان کو وراثت میں محنت ملتی ہے۔اپنے خاندان کو غربت سے نکالنے کا ایک موقع ملتا ہے۔اگر آپ کو یہ موقع مل گیا ہے تو خوب محنت کرنا اتنی زیادہ محنت کرنا اتنے زیادہ کامیاب ہو جانا اور ایک کہانی لکھنا جس کے ہیرو آپ خود ہوں ✨🥺❤️
Eman Haq · 2026-06-29T17:28:49.331Z
insha'Allah 😭😭😭
Sameen Ejaz · 2026-06-29T18:23:57.630Z
Inshallah inshallah 🥺💗




𝐈𝐅𝐅𝐀𝐓 𝐁𝐀𝐓𝐎𝐎𝐋𓂃𓈒𓏸 · 2026-06-29T17:08:34.724Z
Inshallah 💕 we'll succeed one day